امریکی خلائی کمپنی سپیس ایکس کے راکٹ فالکن 9 کا ایک حصہ اس وقت ممکنہ طور پر چاند سے ٹکرا چکا ہے۔ یہ راکٹ جنوری 2025 میں امریکہ اور جاپان کے ایک مشترکہ مشن کے تحت خلا کی جانب لانچ کیا گیا تھا۔ ماہرِ فلکیات کا کہنا ہے کہ سائنس دان متاثرہ مقام کی تفصیلی تصاویر اور ڈیٹا کا تجزیہ کریں گے۔
- سعودی آئل ٹینکر پر میزائلوں سے حملہ کیا: یمن کے حوثیوں کا دعویٰ
- آبنائے ہرمز بہت جلد کھل جائے گی، ورنہ ایران پر شدید حملہ کریں گے: ڈونلڈ ٹرمپ
- آبنائے ہرمز کا جنوبی راستہ کھلا ہے: امریکی فوج
- امریکہ نے ایران جنگ میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے اپنے میزائلوں کا تقریباً پورا ذخیرہ استعمال کر لیا: سی بی ایس نیوز
- یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت کے لیے اسحاق ڈار کی اردن آمد
- ٹرمپ کی آمد سے قبل ان کے گالف کورس کے قریب سے مسلح شخص گرفتار
سپیس ایکس کا راکٹ ممکنہ طور پر چاند سے ٹکرا گیا، نتائج ایک ہفتے بعد