کاغذی معاہدے سعودی عرب کی سلامتی کی ضمانت نہیں بن سکتے: ابراہیم رضائی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے مشترکہ دفاعی معاہدے پر ردعمل دیتے ہوئے ایرانی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے رکن ابراہیم رضائی نے کہا ہے کہ کاغذی معاہدے سعودی عرب کے لیے سلامتی کی ضمانت نہیں بن سکتے، جبکہ ترک صدر رجب طیب اردوغان کا کہنا ہے کہ یہ معاہدہ ’کسی ملک کے خلاف نہیں ہے۔‘
  • یمن میں سعودی حمایت یافتہ فورسز کے اڈے کو نشانہ بنایا: حوثیوں کا دعویٰ
  • کاغذی معاہدے سعودی عرب کی سلامتی کی ضمانت نہیں بن سکتے: دفاعی معاہدے پر ایرانی رکن قومی سلامتی کمیٹی کا ردعمل
  • مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں: ترک صدر
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں تیسرے مرحلے کے انتخابات: ضلع پونجھ اور پلندری کے سات حلقوں میں ووٹنگ ملتوی

کاغذی معاہدے سعودی عرب کی سلامتی کی ضمانت نہیں بن سکتے: ابراہیم رضائی


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US