اپنی حلف برداری کے دو سال مکمل ہونے پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکہ کے ساتھ جاری مذاکرات کا دفاع کیا اور کہا کہ عدلیہ، پارلیمنٹ، مسلح افواج اور دیگر اداروں کے نمائندے بھی مذاکراتیٹیم کا حصہ ہیں تاکہ یہ دکھایا جا سکے کہ ’ہم سب اس معاملے میں ایک ساتھ ہیں۔‘
- ایران کے ’رہبر بینکاری نظام‘ کی مدد کا الزام، امریکہ نے کئی نیٹ ورکس پر پابندیاں عائد کر دیں
- یمن میں سعودی حمایت یافتہ فورسز کے اڈے کو نشانہ بنایا: حوثیوں کا دعویٰ
- کاغذی معاہدے سعودی عرب کی سلامتی کی ضمانت نہیں بن سکتے: دفاعی معاہدے پر ایرانی رکن قومی سلامتی کمیٹی کا ردعمل
- مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں: ترک صدر
- پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں تیسرے مرحلے کے انتخابات: ضلع پونجھ اور پلندری کے سات حلقوں میں ووٹنگ ملتوی
ایران اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا تاہم جنگ کے بجائے مذاکرات سے حقوق حاصل کرنا چاہتے ہیں: صدر پزشکیان