پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز ایک، ایک سے برابر کرنے کے بعد انگلینڈ روانہ ہوگئی۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز شیڈول ہے، جس سے قبل قومی ٹیم سلیکٹ الیون کے خلاف چار روزہ وارم اپ میچ کھیلے گی۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ 19 اگست سے شروع ہوگا۔