ایران کا مطالبات کے تسلیم کیے جانے تک آبنائے ہرمز بند رکھنے کا اعلان: ٹرمپ کا آبنائے ہرمز پر ’مکمل کنٹرول‘ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ ایران پر بھروسہ نہیں کرتے اور انھوں نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز پر امریکہ کا مکمل کنٹرول ہے۔ دوسری جانب ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے نئے سیکریٹری محسن رضائی کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز اس وقت تک نہیں کھلے گی جب تک امریکہ ایران کی شرائط کو تسلیم نہیں کر لیتا۔
  • میں ایران پر بھروسہ نہیں کرتا، انھوں نے مسلسل مجھ سے جھوٹ بولا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
  • امریکی سینٹرل کمانڈ کا ایرانی بندرگاہ کی جانب جانے والے بحری جہاز کو ناکارہ بنانے کا دعویٰ
  • امریکہ کی جانب سے ایران کی شرائط تسلیم کیے جانے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی: محسن رضائی
  • امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر بلوچستان کے ضلع سوراب میں رات کا کرفیو نافذ
  • آبنائے باب المندب میں کارگو جہاز پر حملے میں ہلاکتوں کی تعداد چھ ہو گئی
  • محسن نقوی کی تہران میں ایرانی صدر اور وزیرِ خارجہ سے ملاقاتیں

ایران کا مطالبات کے تسلیم کیے جانے تک آبنائے ہرمز بند رکھنے کا اعلان: ٹرمپ کا آبنائے ہرمز پر ’مکمل کنٹرول‘ کا دعویٰ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US