پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے بحیرہ احمر میں ایک تجارتی جہاز پر حملے کے نتیجے میں تین پاکستانیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ’پاکستان ایک غیر فوجی تجارتی جہاز پر حوثی حملے کی شدید مذمت کرتا ہے۔‘
- سعودی عرب کی قیادت میں قائم بحری اتحاد کے اعلامیے کے پابند ہیں: پاکستان
- راولپنڈی واقعے سے اشارہ ملتا ہے کہ 27 ستمبر کو کیسا کھیل کھیلا جائے گا: طلال چوہدری کا الزام
- اسحاق ڈار کی بحیرہ احمر میں تجارتی جہاز پر حوثی حملے میں تین پاکستانیوں کی ہلاکت کی تصدیق
- وینزویلا اور اسرائیل کے درمیان تقریباً 17 سال بعد قونصلر تعلقات بحال
- 2025 کے دوران امریکی فوجی کارروائیوں میں 153 شہری ہلاک، 243 زخمی ہوئے: پینٹاگون
اسحاق ڈار کی بحیرہ احمر میں تجارتی جہاز پر حوثی حملے میں تین پاکستانیوں کی ہلاکت کی تصدیق