امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ کو آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول حاصل ہے اور ایران امریکی بحری ناکہ بندی کے خلاف کچھ نہیں کر سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاسداران انقلاب ’بری طرح کمزور ہو چکے ہیں اور پسپا ہو رہے ہیں‘ جبکہ ایرانی قیادت کی صورتحال بھی غیر یقینی ہے۔
- آبنائے ہرمز کی امریکی ناکہ بندی ’فولادی دیوار‘ ہے، ایران اس کے بارے میں کچھ نہیں کر سکتا: صدر ٹرمپ
- اسرائیلی جنگی طیاروں کے جنوبی لبنان میں دو فضائی حملے
- بلوچستان: تیاری کے دوران دھماکہ خیز مواد پھٹنے اور سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 18 شدت پسند ہلاک: آئی ایس پی آر
- سعودی عرب کی قیادت میں قائم بحری اتحاد کے اعلامیے کے پابند ہیں: پاکستان
- راولپنڈی واقعے سے اشارہ ملتا ہے کہ 27 ستمبر کو کیسا کھیل کھیلا جائے گا: طلال چوہدری کا الزام
آبنائے ہرمز کی امریکی ناکہ بندی ’فولادی دیوار‘ ہے، ایران اس کے بارے میں کچھ نہیں کر سکتا: صدر ٹرمپ