عمان کی ماحولیاتی ایجنسی نے تصدیق کی ہے کہ ایک آئل ٹینکر سے رسنے والا تیل پھیل کر عمان کے ساحلی علاقوں تک پہنچنا شروع ہو گیا ہے اور اس سے تقریباً 40 کلومیٹر طویل ساحل پٹی متاثر ہو سکتی ہے۔ دوسری جانب ایرانی وزارتِ کارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کے ذریعے جہاز رانی سے فائدہ اٹھانے والے تمام فریقوں پر خلیج فارس اور بحیرۂ عمان کو پہنچنے والے ماحولیاتی نقصان کے ازالے کی ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔
- 28 فروری کو رہبرِ اعلیٰ کے رہائشی کمپاؤنڈ پر میزائل حملے کا اصل ہدف مجتبیٰ خامنہ ای تھے: تہران کے میئر کا دعویٰ
- حوثیوں کا سعودی عرب سے 'جارحیت روکنے اور ناکہ بندی ختم کرنے' کا مطالبہ
- عمان کے نزدیک پھنسے ٹینکر سے رسنے والا تیل 40 کلومیٹر طویل ساحلی پٹی کو متاثر کر سکتا ہے: عمانی ماحولیاتی ایجنسی
- کیرولین لیویٹ رواں ماہ کے آخر میں وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کے عہدے سے مستعفی ہو جائیں گی: ٹرمپ
- ایران کی علاقائی امور میں پاکستان کے 'بڑھتے ہوئے' کردار کی تعریف اور مسلم ممالک کے اتحاد پر زور
عمان کے نزدیک آئل ٹینکر سے تیل کے رساؤ کی تصدیق: آبنائے ہرمز سے فائدہ اٹھانے والے تمام ممالک ماحولیاتی نقصان کے ازالے کے ذمہ دار ہیں، ایران