امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے جمعرات کو کہا ہے کہ امریکی فوج کے پاس اتنے وسائل موجود ہیں کہ وہ ایران کی بحری ناکہ بندی غیر معینہ مدت تک برقرار رکھ سکتی ہے۔ اس سے قبل ایران کی بسیج فورس کے نئے سربراہ حسین طائب نے دعویٰ کیا تھا کہ ’آبنائے ہرمز ایران کی نگرانی اور کنٹرول میں ہے۔‘
- ایرانی بندرگاہوں کی بحری ناکہ بندی غیر معینہ مدت تک برقرار رکھ سکتے ہیں: امریکی وزیرِ دفاع
- پانی پاکستان کی ریڈلائن، انڈیا راہِ راست پر نہ آیا تو براہِ راست جواب دیں گے: وزیرِ اعظم شہباز شریف
- کویت میں 'اہم تنصیبات' اور اہل تشیع کی مسجد پر حملے کی منصوبہ بندی کا الزام، داعش کے تین ارکان گرفتار
- 'مکہ معاہدے' کے تحت پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ فوجی مشقیں کریں گے: ترکی
- نئی جنگ کی صورت میں ہمارا رویہ زیادہ جارحانہ ہو گا: پاسداران انقلاب
ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی غیر معینہ مدت تک برقرار رکھ سکتے ہیں: امریکی وزیرِ دفاع کا دعویٰ