امریکی حکام نے بتایا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے نمائندے اور داماد جیرڈ کشنر، غزہ امن کونسل کے سربراہ نکولائے ملادینوف کے ہمراہ اگلے ہفتے اسرائیل کا دورہ کریں گے۔ اس دورے کا مقصد غزہ امن منصوبے سے متعلق اختلافات کو حل کرنا ہے، جسے اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامن نتن یاہو نے مسترد کر دیا ہے۔
- بلوچستان: کچھی میں پل کو دھماکے سے نقصان، چاغی میں مشینری نذرِ آتش
- غزہ امن منصوبے پر اختلافات حل کرنے کے لیے کشنر اور ملادینوف اسرائیل جائیں گے
- برطانیہ کو 'اسلامی جمہوریہ' قرار دینے پر نیتن یاہو کے ترجمان کا دفاع
- تیل کی برآمدات ایران امریکہ جنگ کے آغاز کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں: عراقی وزیرِ تیل
- لاہور میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والے تین پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی
غزہ امن منصوبے پر اختلافات حل کرنے کے لیے کشنر اور ملادینوف اسرائیل جائیں گے