طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن کو جلد ایک اور جہاز سے تبدیل کر دیا جائے گا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن پر تعینات فوجی اہلکاروں کی رہائشی صورتحال اور ذہنی صحت سے متعلق خدشات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس جہاز کو جلد ہی ایک دوسرے، ’بہت ملتے جلتے‘ طیارہ بردار بحری جہاز سے تبدیل کر دیا جائے گا۔
  • طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن کو جلد ایک اور جہاز سے تبدیل کر دیا جائے گا: ٹرمپ
  • بلوچستان: کچھی میں پل کو دھماکے سے نقصان، چاغی میں مشینری نذرِ آتش
  • غزہ امن منصوبے پر اختلافات حل کرنے کے لیے کشنر اور ملادینوف اسرائیل جائیں گے
  • برطانیہ کو 'اسلامی جمہوریہ' قرار دینے پر نیتن یاہو کے ترجمان کا دفاع
  • تیل کی برآمدات ایران امریکہ جنگ کے آغاز کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں: عراقی وزیرِ تیل
  • لاہور میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والے تین پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی

طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن کو جلد ایک اور جہاز سے تبدیل کر دیا جائے گا: ٹرمپ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US