آبنائے ہرمز کو بہت جلد امریکہ کا علاقہ قرار دوں گا: صدر ٹرمپ کی دھمکی

صدر ٹرمپ نے نیویارک میں ایک جلسے کے دوران کہا کہ ’اس وقت ایران کو بہت بری طرح شکست ہو رہی ہے اور جب عنقریب ہم ایران کو مکمل شکست دے دیں گے تب آبنائے ہرمز کو امریکہ کا علاقہ قرار دوں گا۔‘ دوسری جانب ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ ’آبنائے ہرمز ایران کی تھی، ہے اور رہے گی۔‘
  • طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن کو جلد ایک اور جہاز سے تبدیل کر دیا جائے گا: ٹرمپ
  • ہرمزگان کی فضائی حدود میں امریکی ڈرون مار گرایا: پاسداران انقلاب کا دعویٰ
  • یورپی یونین ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے: عباس عراقچی
  • بلوچستان: کچھی میں پل کو دھماکے سے نقصان، چاغی میں مشینری نذرِ آتش
  • غزہ امن منصوبے پر اختلافات حل کرنے کے لیے کشنر اور ملادینوف اسرائیل جائیں گے
  • برطانیہ کو 'اسلامی جمہوریہ' قرار دینے پر نیتن یاہو کے ترجمان کا دفاع
  • تیل کی برآمدات ایران امریکہ جنگ کے آغاز کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں: عراقی وزیرِ تیل

آبنائے ہرمز کو بہت جلد امریکہ کا علاقہ قرار دوں گا: صدر ٹرمپ کی دھمکی


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US