ایران کی متحدہ عرب امارات پر میزائل حملوں کے الزامات کی تردید ، یو اے ای کا تہران کے ساتھ تجارت معطل کرنے کا اعلان

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے متحدہ عرب امارات کے ان بیانات کو مسترد کردیا ہے کہ ایران نے یو اے ایپر میزائل داغے ہیں، دوسری جانب متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ تمام تجارتی اور مالیاتی لین دین کو اگلے نوٹس تک معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
  • وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے سپریم کورٹ کے سابق وزیر اعظم عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ 'اس فیصلے پر من و عن عمل' کیا جائے گا
  • ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے ترکی کردار ادا کرنے کو تیار ہے: اردوغان کی ٹرمپ کو پیشکش
  • ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات سنجیدہ اور وسیع ہیں، لیکن ابھی کوئی مفاہمت نہیں ہوئی: جیرڈ کشنر
  • ترک وزیرِ خارجہ کی آبنائے ہرمز کھولنے سے متعلق ایرانی وزیرِ خارجہ سے مشاورت

ایران کیمتحدہ عرب امارات پر میزائل حملوں کے الزامات کی تردید ، یو اے ای کا تہران کے ساتھتجارت معطل کرنے کا اعلان


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US