پاکستان کی شام میں اسرائیلی حملے کی مذمت، ’ان حملوں سے خطے کے امن کو مزید نقصان پہنچنے کا خطرہ ہے‘: دفتر خارجہ

یاد رہے کہ امریکہ نے بھی شام اور ترکی کی سرحد کے قریب واقع اس فوجی فضائی اڈے پر حملے کو غیر ضروری کشیدگی قرار دیا ہے۔ شام کے سرکاری ٹی وی کے مطابق منگل کو ابو الظہور ہوائی اڈے کے رن وے اور گودام پر آٹھ فضائی حملے کیے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پاکستان کی شام میں اسرائیلی حملے کی مذمت، ’ان حملوں سے خطے کے امن کو مزید نقصان پہنچنے کا خطرہ ہے‘: دفتر خارجہ

News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US