وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر آئل ریفائنریز کے ساتھ مذاکرات کیے گئے ہیں اور ڈیزل کی قیمت میں 30 سے 32 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے، جبکہ اوگرا آج اس حوالے سے اعلان کرے گا۔
حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں 30 سے 32 روپے کمی کا عندیہ، اوگرا آج اعلان کرے گا: وفاقی وزرا