پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی رہنما عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ’عمران خان کو فی الفور شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنا ہو گا۔‘ واضح رہے کہ گذشتہ روز (18 اگست کو) پاکستان کی سپریم کورٹ نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم عمران خان کو دو روز کے اندر اسلام آباد کے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دیتے ہوئے ایک ایسا میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی ہدایت کی ہے جس میں عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل اور بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان بھی ان کے ساتھ ہی ہوں گی۔
- پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی رہنما عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ 'عمران خان کو فی الفور شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنا ہو گا۔'
- ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف تباہ کن معاشی کارروائی کا اعلان' امریکہ کی اپنی معاشی مشکلات سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔
- ایران کی عدلیہ کی خبر ایجنسی میزان نے اعلان کیا ہے کہ جنوری 2026 کے مظاہرین میں سے ایک اور، قائم حسینی، کی سزائے موت پر جمعرات کی صبح عمل درآمد کر دیا گیا۔
- پاکستان کی وفاقی حکومت نے بدھ کی رات کو ڈیزل کی قیمت میں 32.63 روپے کی بڑی کمی کا اعلان کیا۔ اس کمی پہلے ڈیزل کی قیمت میں کئی روز سے مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
عمران خان کو فی الفور شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنا ہو گا: سلمان اکرم راجہ