’تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے، آئیں بیٹھ کر بات چیت کریں‘ شہباز شریف کی اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت

جمعرات کو وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ حکومت نے ہمیشہ اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ ’میں ایک بار پھر اس فورم سے اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دیتا ہوں تاکہ پاکستان کی معاشی ترقی کو آگے بڑھایا جا سکے اور جمہوریت کو مضبوط بنایا جا سکے۔‘
  • پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی رہنما عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ 'عمران خان کو فی الفور شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنا ہو گا۔'
  • ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف تباہ کن معاشی کارروائی کا اعلان' امریکہ کی اپنی معاشی مشکلات سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔
  • ایران کی عدلیہ کی خبر ایجنسی میزان نے اعلان کیا ہے کہ جنوری 2026 کے مظاہرین میں سے ایک اور، قائم حسینی، کی سزائے موت پر جمعرات کی صبح عمل درآمد کر دیا گیا۔
  • پاکستان کی وفاقی حکومت نے بدھ کی رات کو ڈیزل کی قیمت میں 32.63 روپے کی بڑی کمی کا اعلان کیا۔ اس کمی پہلے ڈیزل کی قیمت میں کئی روز سے مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

’تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے، آئیں بیٹھ کر بات چیت کریں‘ شہباز شریف کی اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US