سابق وزیراعظم عمران کی شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقلی کے معاملے پر اسلام آباد میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد پولیس نے شفا انٹرنیشنل ہسپتال جانے والے متعدد راستے ٹریفک کے لیے بند کر دیے ہیں، جبکہ ہسپتال کے اطراف اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے۔
- عمران خان کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، شفا انٹرنیشنل جانے والے متعدد رستے ٹریفک کے لیے بند
- عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کے خلاف وفاق کی نظرثانی درخواست رجسٹرار آفس سے واپس
- شہباز شریف کی اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت، ’اب فیصلہ ان کے ہاتھ میں ہے‘
- اگر جمعرات تک عمران خان کو ہسپتال منتقل نہیں کیا گیا تو عدالت سے رجوع کیا جائے گا: پی ٹی آئی
- عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف دوبارہ نظرثانی درخواست جمع کرانے کا فیصلہ ہوا ہے: رانا ثنااللہ
- ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف تباہ کن معاشی کارروائی کا اعلان امریکہ کی اپنی معاشی مشکلات سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔
- پاکستان کی وفاقی حکومت نے بدھ کی رات کو ڈیزل کی قیمت میں 32.63 روپے کی بڑی کمی کا اعلان کیا۔ اس کمی پہلے ڈیزل کی قیمت میں کئی روز سے مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
عمران خان کی جیل سے ہسپتال منتقلی کا معاملہ: شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے گرد سکیورٹی انتظامات، راستوں کی بندش