سابق وزیر اعظم عمران خان کی ہسپتال منتقلی اور حکام کی تاحال خاموشی

پاکستان تحریکِ انصاف کے ایک ترجمان اور اسلام آباد پولیس کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بی بی اردو سے گفتگو میں عمران خان کو ہسپتال پہنچائے جانے کی تصدیق کی ہے۔ دوسری جانب شفا انٹرنیشنل ہسپتال جانے والے متعدد راستے ٹریفک کے لیے بندہیں جبکہ ہسپتال کے اطراف پولیس کی اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے۔
  • سابق وزیر اعظم عمران خان کو اڈیالہ جیل سے شفا ہسپتال منتقل کر دِیا گیا
  • عمران خان کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، شفا انٹرنیشنل جانے والے متعدد رستے ٹریفک کے لیے بند
  • شہباز شریف کی اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت، 'اب فیصلہ ان کے ہاتھ میں ہے'
  • ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف تباہ کن معاشی کارروائی کا اعلان امریکہ کی اپنی معاشی مشکلات سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔

سابق وزیر اعظم عمران خان کی ہسپتال منتقلی اور حکام کی تاحال خاموشی


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US