عمران خان کو طبی معائنہ میں صحت مند قرار دیے جانے کے بعد دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میںکہا کہ ماہرِ امراضِ چشم، ماہرِ امراضِ قلب اور فزیشن سمیت مستند ڈاکٹروں کی ٹیم نے ’قیدی‘ کا تفصیلی معائنہکر کے نھیں طبی طور پر صحت مند قرار دیا جس کے بعد انھیں ہسپتال سے دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔
  • سابق وزیر اعظم عمران خان کو اڈیالہ جیل سے شفا ہسپتال منتقل کر دِیا گیا
  • عمران خان کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، شفا انٹرنیشنل جانے والے متعدد رستے ٹریفک کے لیے بند
  • شہباز شریف کی اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت، 'اب فیصلہ ان کے ہاتھ میں ہے'
  • ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف تباہ کن معاشی کارروائی کا اعلان امریکہ کی اپنی معاشی مشکلات سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔

عمران خان کو طبی معائنہ میں صحت مند قرار دیے جانے کے بعد دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا: عطا تارڑ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US