تحریک انصاف کا حکومت پر توہین عدالت کا الزام، وزیر اعلی خِیبرپختونخوا کا عمران خان کی رہائی کی تحریک تیز کرنے کا اعلان

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان کو شفا ہسپتال کے بجائے پمز ہسپتال لے جانے پر انتظامیہ اور حکومت کا کل کا رویہ انتہائی افسوسناک تھا اور ایسا کر کے وہ سپریم کورٹ کی توہین کے مرتکب ہوئے ہیں، دوسری جانب وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے پیدا کی گئی سکیورٹی صورتحال کے باعث عمران خان کا طبی معائنہ پمز ہسپتال میں کرایا گیا

تحریک انصاف کا حکومت پر توہین عدالت کا الزام، وزیر اعلی خِیبرپختونخوا کا عمران خان کی رہائی کی تحریک تیز کرنے کا اعلان


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US