وفاقی حکومت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو علاج کی غرض سے ہسپتال منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست دوبارہ دائر کرتے ہوئے موقف اپنایا ہے کہ پرائیویٹ ہسپتال میں علاج کی کی اجازت دینے سے دیگر قیدی بھی اسی نوعیت کے مطالبات شروع کر دیں گے۔ دوسری جانب حزبِ اختلاف نے حکومت پر توہین عدالت کا الزام لگاتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
- مسلح گروہوں کے ساتھ فوجی تصادم کا کوئی ارادہ نہیں: عراقی وزیر اعظم
- ترکی کا غزہ فلوٹیلا کو روکنے کے معاملے پر نیتن یاہو کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا اعلان
- یہ امریکہ کے ساتھ جنگ ختم کرنے کا بہترین وقت ہے: ایرانی صدر مسعود پزشکیان
- جنگ سے پہلے اپنے عسکری اثاثے منتقل کر دیے تھے: ایرانی وزارتِ دفاع
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی نظر ثانی درخواست دائر: حزبِ اختلاف کا حکومت پر توہین عدالت کا الزام، سپریم کورٹ جانے کا اعلان