امریکی صدر ٹرمپ کے ایران کے خلاف معاشی جنگ شروع کرنے کے اعلان پر ردِعمل دیتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ’ہم یہ فلم پہلے بھی دیکھ چکے ہیں، یہ وہی پرانی کہانی ہے۔‘ عباس عراقچی کے مطابق ماضی کی طرح امریکہ کی حالیہ پابندیاں بھی ناکام ہوں گی۔
- امریکی پابندیاں اسرائیل کے خلاف 'مزاحمت' کو نہیں روک سکتیں: حزب اللہ
- امریکہ کی نئی پابندیاں بھی ناکام ہوں گی: عباس عراقچی کا ٹرمپ کی جانب سے معاشی جنگ شروع کرنے کے اعلان پر ردِعمل
- یہ امریکہ کے ساتھ جنگ ختم کرنے کا بہترین وقت ہے: ایرانی صدر مسعود پزشکیان
- جنگ سے پہلے اپنے عسکری اثاثے منتقل کر دیے تھے: ایرانی وزارتِ دفاع
- ترکی کا غزہ فلوٹیلا کو روکنے کے معاملے پر نیتن یاہو کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا اعلان
- مسلح گروہوں کے ساتھ فوجی تصادم کا کوئی ارادہ نہیں: عراقی وزیر اعظم
’ہم یہ فلم پہلے بھی دیکھ چکے ہیں‘: ٹرمپ کے معاشی جنگ شروع کرنے کے اعلان پر ایران کا ردِعمل