ایران پر معاشی دباؤ بڑھانے کا مطلب یہ نہیں کہ فوجی کارروائی کا امکان ختم ہو گیا: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ ’ایران کو شدید معاشی اور فوجی مشکلات کا سامنا ہے اور وہ اپنی فوج اور پولیس کے اہلکاروں کی تنخواہیں ادا کرنے کی پوزیشن میں نہیں۔‘ ان کے مطابق ایران معاہدہ چاہتا ہے، تاہم ان کے خیال میں تہران ابھی درست معاہدے کے لیے تیار نہیں۔
  • پارلیمان میں مشترکہ اپوزیشن کے قیام پر اتفاق ہو گیا: فضل الرحمان
  • امریکی پابندیاں اسرائیل کے خلاف 'مزاحمت' کو نہیں روک سکتیں: حزب اللہ
  • امریکہ کی نئی پابندیاں بھی ناکام ہوں گی: عباس عراقچی کا ٹرمپ کی جانب سے معاشی جنگ شروع کرنے کے اعلان پر ردِعمل
  • یہ امریکہ کے ساتھ جنگ ختم کرنے کا بہترین وقت ہے: ایرانی صدر مسعود پزشکیان
  • جنگ سے پہلے اپنے عسکری اثاثے منتقل کر دیے تھے: ایرانی وزارتِ دفاع
  • ترکی کا غزہ فلوٹیلا کو روکنے کے معاملے پر نیتن یاہو کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا اعلان
  • مسلح گروہوں کے ساتھ فوجی تصادم کا کوئی ارادہ نہیں: عراقی وزیر اعظم

ایران پر معاشی دباؤ بڑھانے کا مطلب یہ نہیں کہ فوجی کارروائی کا امکان ختم ہو گیا: ڈونلڈ ٹرمپ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US