فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی قیادت سے ملاقاتیں: ایران کا امریکہ سے لہجہ بدلنے کا مطالبہ، پاکستان کو مفاہمتی یادداشت کی بحالی کی امید

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سمیت اعلیٰ ایرانی قیادت سے ملاقاتیں کی ہے۔ فیلڈ مارشل سے ملاقات کے دوران ایرانی صدر نے امریکی حکومت پر زور دیا کہ وہ ایران کے بارے میں اپنا ’لہجہ اور نقطہ نظر‘ تبدیل کرے۔ دوسری جانب پاکستان کے وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ایرانی صدر سے ملاقات کے دوران اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی قیادت سے ملاقاتیں: ایران کا امریکہ سے لہجہ بدلنے کا مطالبہ، پاکستان کو مفاہمتی یادداشت کی بحالی کی امید

News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US