امریکی محکمہ خزانہ نے پاسدارانِ انقلاب کے پانچ سینیئر عہدیداروں کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر ایک کروڑ ڈالر تک کے انعامات کی پیشکش کی ہے۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ ’یہ افراد پاسدارانِ انقلاب کی اُن یونٹس کی کمان کرتے ہیں جنھوں نے مسلح حملوں کے ذریعے امریکی اہلکاروں کو نشانہ بنایا اور تباہ کن سائبر کارروائیوں کے ذریعے اہم تنصیبات کو ہدف بنایا۔‘
امریکہ کی پاسدارانِ انقلاب کے سینیئر عہدیداروں سے متعلق معلومات فراہم کرنے پر ایک کروڑ ڈالر تک انعام کی پیشکش