ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے آبنائے ہرمز میں ’غیر مجاز راستوں‘ سے گزرنے والے تین آئل ٹینکروں اور امریکہ کے تین جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ اس سے قبل امریکی فوج کی مرکزی کمان نے دعویٰ کیا تھا اس کی فورسز نے پاسدارانِ انقلاب کے تین تیل بردار جہازوں کو تباہ کر دیا ہے۔
- پاسدارانِ انقلاب کا آبنائے ہرمز کے 'غیر مجاز راستوں' سے گزرنے والے تین آئل ٹینکروں اور علاقے میں موجود تین امریکی جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- پنجاب کو ہمسایہ ممالک سے کم اور پڑوسی صوبوں سے زیادہ خطرہ ہے: وزیرِ اعلیٰ مریم نواز
- امریکی فوج کا پاسدارانِ انقلاب کے تین تیل بردار جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ
- یوکرین جنگ کے خاتمے کی کوششیں، امریکی صدر کے ایلچی جیرڈ کشنر اور سٹیو وٹکوف ماسکو پہنچ گئے
پاسدارانِ انقلاب کے تیل بردار جہازوں پر امریکی حملے کے بعد ایران کا آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکرز اور امریکی جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ