یمن میں حوثی ٹھکانوں پر ’سعودی بمباری‘، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی

ایران کے حمایت یافتہ یمنی حوثیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب نے یمن کے مختلف علاقوں میں ان کے ٹھکانوں پر 32 سے زائد فضائی حملے کیے ہیں۔ دوسری جانب عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودے (فیوچرز) 100 ڈالر فی بیرل کی سطح سے اوپر چلے گئے۔
  • پاکستان کا برطانیہ کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم غیر قانونی بستیوں کے خلاف اقدامات کا خیرمقدم
  • ایران کا 'ممنوعہ سمندری علاقے' میں توسیع کا اعلان: خلیجِ عمان اور بحیرۂ عرب کے حصے بھی اس میں شامل ہیں، پاسدارانِ انقلاب
  • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے اوپر چلی گئی
  • سعودی عرب نے یمن میں ٹھکانوں پر 32 سے زائد فضائی حملے کیے: حوثیوں کا دعویٰ
  • کرک میں پولیس موبائل پر حملہ، ایک اہلکار ہلاک، ایک زخمی

یمن میں حوثی ٹھکانوں پر ’سعودی بمباری‘، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US