وسط مدتی انتخابات کے ’فوراً بعد‘ جنگ ختم ہو جائے گی، ایران سے مذاکرات پر غور نہیں کر رہے: ٹرمپ

ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ وسط مدتی انتخابات سے قبل مستقبل قریب میں ایران کے ساتھ مذاکرات کے خواہش مند نہیں ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ ’سچ پوچھیں تو ہم اس کی کوشش ہی نہیں کر رہے۔ ابتدا میں، میں ایک معاہدہ کرنا چاہتا تھا، لیکن اب ہم اس مرحلے سے بہت آگے نکل چکے ہیں۔‘
  • پاکستان کا برطانیہ کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم غیر قانونی بستیوں کے خلاف اقدامات کا خیرمقدم
  • ایران کا 'ممنوعہ سمندری علاقے' میں توسیع کا اعلان: خلیجِ عمان اور بحیرۂ عرب کے حصے بھی اس میں شامل ہیں، پاسدارانِ انقلاب
  • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے اوپر چلی گئی
  • سعودی عرب نے یمن میں ٹھکانوں پر 32 سے زائد فضائی حملے کیے: حوثیوں کا دعویٰ
  • کرک میں پولیس موبائل پر حملہ، ایک اہلکار ہلاک، ایک زخمی

وسط مدتی انتخابات کے ’فوراً بعد‘ جنگ ختم ہو جائے گی، ایران سے مذاکرات پر غور نہیں کر رہے: ٹرمپ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US