ایرانی میزائل حملوں سے اردن میں امریکی فضائی اڈے پر کئی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: سی بی ایس نیوز

امریکہ میں بی بی سی کے پارٹنر ادارے ’سی بی ایس نیوز‘ کے مطابق بدھ کی صبح ایرانی میزائل حملوں سے اردن میں امریکی فضائی اڈے پر کئی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا ہے۔ ادھر پاکستان میں پانچ روز میں پٹرول 21.88 اور ڈیزل 14.62 روپے فی لیٹر مہنگا ہو گیا ہے۔
  • پاکستان کا برطانیہ کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم غیر قانونی بستیوں کے خلاف اقدامات کا خیرمقدم
  • ایران کا 'ممنوعہ سمندری علاقے' میں توسیع کا اعلان: خلیجِ عمان اور بحیرۂ عرب کے حصے بھی اس میں شامل ہیں، پاسدارانِ انقلاب
  • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے اوپر چلی گئی
  • سعودی عرب نے یمن میں ٹھکانوں پر 32 سے زائد فضائی حملے کیے: حوثیوں کا دعویٰ
  • کرک میں پولیس موبائل پر حملہ، ایک اہلکار ہلاک، ایک زخمی

ایرانی میزائل حملوں سے اردن میں امریکی فضائی اڈے پر کئی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: سی بی ایس نیوز


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US