مکہ دفاعی معاہدے میں فی الحال کسی اور ملک کی شمولیت زیرِ غور نہیں، ترجمان دفتر خارجہ پاکستان

دفتر خارجہ پاکستان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے علاوہ مکہ دفاعی معاہدے میں کسی اور ملک کی شمولیت پر کوئی بات چیت نہیں ہو رہی۔ ابھی یہ تینوں ممالک دفاعی اتحاد کے تحت اپنے تنظیمی ڈھانچے کو مزید مضبوط بنا رہے ہیں، اس مرحلے پر نئے ممالک کی شمولیت کا سوال بھی قبل از وقت ہے۔
  • پاکستان کا برطانیہ کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم غیر قانونی بستیوں کے خلاف اقدامات کا خیرمقدم
  • ایران کا 'ممنوعہ سمندری علاقے' میں توسیع کا اعلان: خلیجِ عمان اور بحیرۂ عرب کے حصے بھی اس میں شامل ہیں، پاسدارانِ انقلاب
  • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے اوپر چلی گئی
  • سعودی عرب نے یمن میں ٹھکانوں پر 32 سے زائد فضائی حملے کیے: حوثیوں کا دعویٰ
  • کرک میں پولیس موبائل پر حملہ، ایک اہلکار ہلاک، ایک زخمی

مکہ دفاعی معاہدے میں فی الحال کسی اور ملک کی شمولیت زیرِ غور نہیں، ترجمان دفتر خارجہ پاکستان


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US