مکہ کی فضائی حدود میں ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ، ’مکہ دفاعی اتحاد جارحانہ نہیں دفاعی نوعیت کا ہے‘: ترجمان پاکستان فوج کا آپریشنل تفصیلات بتانے سے انکار

پاکستان فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ ’مکہ دفاعی اتحاد‘ جارحانہ نہیں بلکہ دفاعی نوعیت کا ہے، تاہم انھوں نے آپریشنل تفصیلات بتانے سے انکار کیا۔ اُدھر یمن کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حکومت کے لیے قائم عسکری اتحاد نے مکہ کی جانب داغا گیا ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
  • مکہ کی فضائی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والا ڈرون تباہ کر دیا گیا: اتحادی افواج کا دعویٰ
  • اقوامِ متحدہ کا معائنہ کاروں کو غزہ کے تمام حصوں تک رسائی دینے کا مطالبہ
  • عمان کا آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملے میں دو ملاح لاپتا ہونے کا دعویٰ، '23 کو بچا لیا گیا'
  • خلیج فارس میں حملے تنازع کو ختم کرنے کی کوششوں پر منفی اثر ڈال رہے ہیں: ترک وزیرِ خارجہ
  • بحیرہ احمر میں واقع ینبع بندرگاہ سے سعودی تیل کی لوڈنگ 'معطل'
  • پاکستان میں پیٹرول چار روپے 10 پیسے، ڈیزل چھ روپے 41 پیسے فی لیٹر مزید مہنگا

مکہ کی فضائی حدود میں ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ، ’مکہ دفاعی اتحاد جارحانہ نہیں دفاعی نوعیت کا ہے‘: ترجمان پاکستان فوج کا آپریشنل تفصیلات بتانے سے انکار


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US