’مکہ معاہدہ جارحانہ نہیں، دفاعی وعدوں کی آپریشنل تفصیلات عوامی سطح پر نہیں بتائی جاتیں‘ ترجمان پاکستان فوج

پاکستان فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ ’مکہ دفاعی اتحاد‘ جارحانہ نہیں بلکہ دفاعی نوعیت کا ہے، تاہم انھوں نے آپریشنل تفصیلات بتانے سے انکار کیا ہے۔ اُدھر سعودی قیادت والے اتحاد نے مکہ کی جانب داغا گیا ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
  • مکہ کی فضائی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والا ڈرون تباہ کر دیا گیا: سعودی قیادت والے اتحاد کا دعویٰ
  • اقوامِ متحدہ کا معائنہ کاروں کو غزہ کے تمام حصوں تک رسائی دینے کا مطالبہ
  • عمان کا آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملے میں دو ملاح لاپتا ہونے کا دعویٰ، '23 کو بچا لیا گیا'
  • خلیج فارس میں حملے تنازع کو ختم کرنے کی کوششوں پر منفی اثر ڈال رہے ہیں: ترک وزیرِ خارجہ
  • بحیرہ احمر میں واقع ینبع بندرگاہ سے سعودی تیل کی لوڈنگ 'معطل'
  • پاکستان میں پیٹرول چار روپے 10 پیسے، ڈیزل چھ روپے 41 پیسے فی لیٹر مزید مہنگا

’مکہ معاہدہ جارحانہ نہیں، دفاعی وعدوں کی آپریشنل تفصیلات عوامی سطح پر نہیں بتائی جاتیں‘ ترجمان پاکستان فوج


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US