تسنیم نیوز ایجنسی کا کہنا ہے کہ محسن نقوی کے دورے کا ’ایران اور امریکہ کے درمیان موجودہ مسائل سے کوئی تعلق نہیں ہے اور یہ دورہ دوطرفہ تعلقات اور تعاون کو آگے بڑھانے پر مرکوز ہوگا۔‘
پاکستانی وزیرِ داخلہ تہران میں موجود، آبنائے ہرمز میں برطانوی پرچم بردار ائل ٹینکر پر ڈرون حملہ