اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ آبنائے ہرمز اور باب المندب عالمی معیشت کی ’شہ رگیں ہیں اور ان کا کھلا رہنا ناگزیر ہے۔‘ انھوں نے یہ بھی کہا کہ ’یہ آبی گزر گاہیں تصادم اور کشیدگی کے مراکز کے بجائے ممالک کو آپس میں جوڑنے کا ذریعہ ہونی چاہییں۔‘
آبنائے ہرمز اور باب المندب عالمی معیشت کی شہ رگیں ہیں ان کا کھلا رہنا ناگزیر ہے: شہباز شریف