بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ یمنی حکومت کی مسلح افواج کے سرکاری ترجمان کرنل ماجد عبداللہ النزیلی نے اعلان کیا کہ مسلح افواج نے 72 گھنٹوں کے دوران 756 درست اور مؤثر کارروائیاں کیں اور حوثیوں کے 2,316 جنگجوؤں کو نشانہ بنایا گیا جن میں چار ایرانی شہری بھی شامل ہیں۔
- یمن میں حوثی گروپ کے متعدد ذرائع نے اے ایف پی کو بتایا کہ اتوار کو تعز کے علاقے میں ہونے والے متعدد فضائی حملوں میں گروپ کے تقریباً 30 جنگجو اور آٹھ شہری ہلاک ہوئے ہیں
- ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی سات روز میں آبنائے ہرمز کھولنے کی تجویز مسترد کر دی
- روس آبنائے ہرمز میں استحکام کے لیے مدد کے لیے تیار ہے، سرگئی لاروف کا اقوام متحدہ میں بیان
- عالمی برادری کو جہاز رانی کی آزادی کے تحفظ کے لیے مزید اقدامات کرنے کی ضرورت ہے، سعودی وزیر خارجہ
- ایران نے بعض اہم دفاعی تنصیبات اور صلاحیتوں کو زیرِ زمین منتقل کر دیا: وزارتِ دفاع
- مجتبیٰ خامنہ ای مکمل صحت مند ہیں، دو بار ملاقات کر چکا ہوں: مسعود پزشکیان
یمنی حوثیوں کا تعز میں سعودی افواج کے فضائی حملے میں 30 جنگجوؤں سمیت آٹھ شہریوں کی ہلاکت کا دعویٰ