ٹرمپ کا ایران پر پابندیاں نرم کرنے سے انکار، عراقچی واشنگٹن کے ’حتمی جواب‘ کے منتظر

عباس عراقچی نے ایرانی خبر رساں ادارے ارنا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’پیر کو قطری ثالث کے ذریعے ہونے والی بات چیت میں ایران کا مؤقف امریکہ تک پہنچایا گیا۔‘ ان کے مطابق توقع ہے کہ وائٹ ہاؤس کا جواب منگل کو ثالثوں کے ذریعے ایران تک پہنچ جائے گا۔
  • سیاسی قوتوں سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں، ہتھیار اٹھانے والوں سے بات نہیں ہو سکتی: وزیر اعلیٰ بلوچستان
  • پاکستان کے زیر انتظام کمشیر میں عوام دو ماہ کا راشن جمع کر لیں، چار اکتوبر کو 'اہم کال' دی جائے گی: جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
  • آئین کا تقاضا ہوا تو ایمرجنسی یا گورنر راج لگایا جا سکتا ہے: اعظم نذیر تارڑ
  • عوام کی مرضی کے بغیر کوئی بھی اقدام نا قابلِ قبول ہو گا: سہیل آفریدی
  • آج بعض لوگ ایران کو دنیا کی چوتھی سپر پاور قرار دیتے ہیں: مجتبیٰ خامنہ ای کا پیغام
  • عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت تقریباً تین فیصد اضافے کے بعد 107.51 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے
  • آبنائے ہرمز میں 14 ستمبر کو پاسدارانِ انقلاب کے حملے میں امریکی بحریہ کے آٹھ اہلکار زخمی ہوئے تھے: این بی ایس
  • سرحد پار سے ہونے والی شدت پسندی میں 70 فیصد افغانی ملوث پائے گئے: طلال چوہدری کا الزام

ٹرمپ کا ایران پر پابندیاں نرم کرنے سے انکار، عراقچی واشنگٹن کے ’حتمی جواب‘ کے منتظر


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US