وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ چار اکتوبر کو لانگ مارچ ہر صورت ہو گا، مگر پہلے صوابی جائیں گے۔ انھوں نے کہا کہ لانگ مارچ کے دوران وفاقی حکومت نے کوئی غیر آئینی اقدام اٹھایا تو اسے ’بہت بھاری قیمت‘ چکانا پڑے گی۔
چار اکتوبر کا لانگ مارچ ضرور ہوگا مگر پہلے صوابی جائیں گے: سہیل آفریدی