انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں منگل کی شام کو سینٹرل انڈسٹریل سیکیورٹی فورس کے ایک ہیڈ کانسٹیبل نے معمولی تکرار کے بعد اپنے ہی ساتھیوں پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ایک اسسٹنٹ کمانڈنٹ سمیت چار اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق، یہ واقعہ کٹھوعہ کے علاقہ بسوہلی کے گاؤں مشکا میں واقع ’سیوا تھری‘ ہائیڈرو الیکٹرک پاور پروجیکٹ ‘کے سکیورٹی کیمپ میں پیش آیا۔
- کٹھوعہ میں انڈین فورسز کے کیمپ میں فائرنگ: آپسی جھگڑے میں اسسٹنٹ کمانڈنٹ سمیت چار اہلکار ہلاک
- چار اکتوبر کو لانگ مارچ ہر صورت ہو گا، پہلے مرحلے میں صوابی جائیں گے: سہیل آفریدی
- تحریکِ انصاف کے لانگ مارچ کو اسلام آباد کے قریب بھی نہیں پھٹکنے دیں گے: وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ
- پاکستانی ناظم الامور کو طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کرایا: افغانستان حکومت
- ایران نے اپنی شرائط امریکہ کو بتا دی ہیں، لیکن ٹرمپ فیصلہ کرنے سے قاصر ہیں: محسن رضائی
- اگر ایران کی سکیورٹی یقینی نہ بنائی گئی تو کوئی انفراسٹرکچر محفوظ نہیں رہے گا: باقر قالیباف
- قطر نے ہمارے مؤقف سے امریکہ کو آگاہ کر دیا، اب امریکی جواب کا انتظار ہے: عباس عراقچی
کٹھوعہ میں انڈین فورسز کے کیمپ میں فائرنگ: آپسی جھگڑے میں اسسٹنٹ کمانڈنٹ سمیت چار اہلکار ہلاک