کشمیر میں انڈین فورسز کے کیمپ میں فائرنگ: آپسی جھگڑے میں اسسٹنٹ کمانڈنٹ سمیت چار اہلکار ہلاک

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں منگل کی شام کو سینٹرل انڈسٹریل سیکیورٹی فورس کے ایک ہیڈ کانسٹیبل نے معمولی تکرار کے بعد اپنے ہی ساتھیوں پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ایک اسسٹنٹ کمانڈنٹ سمیت چار اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق، یہ واقعہ کٹھوعہ کے علاقہ بسوہلی کے گاؤں مشکا میں واقع ’سیوا تھری‘ ہائیڈرو الیکٹرک پاور پروجیکٹ ‘کے سکیورٹی کیمپ میں پیش آیا۔

کشمیر میں انڈین فورسز کے کیمپ میں فائرنگ: آپسی جھگڑے میں اسسٹنٹ کمانڈنٹ سمیت چار اہلکار ہلاک


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US