ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے عراق سے امریکی افواج کے انخلا کو ’تاریخی کامیابی‘ قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ امریکہ مشرقِ وسطیٰ سے بھی نکل جائے اور سکیورٹی کے انتظامات خطے کی اقوام کے سپرد کرے۔ پاسداران انقلاب کے مطابق امریکہ کی موجودگی ’عدم تحفظ، شدت پسندی اور عدم استحکام‘ کا باعث بنی۔
امریکی فوج کا عراق سے انخلا تاریخی لمحہ ہے، امریکہ مشرقِ وسطیٰ سے بھی نکل جائے: پاسداران انقلاب