مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت قائم سٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچیں گے۔
  • سعودی دارالحکومت ریاض میں آج یعنی پیر کو 'مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے' کے رکن ممالک کا اجلاس ہو رہا ہے۔
  • وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی قیادت میں لکی مروت سے شروع ہونے والا تحریک انصاف کا لانگ مارچ کرک پہنچ گیا ہے، لانگ مارچ کے شرکا پیر کی صبح کوہاٹ کے لیے روانہ ہوں گے۔
  • ہم روز ایک نئے منصوبے کا اعلان کریں گے، کسی گورنر راج یا ایمرجنسی کو نہیں مانتے: سہیل آفریدی
  • وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت اپنے وعدوں سے پیچھے ہٹ گئی ہے اور صوبے کو درپیش حالات پیش نظر سکیورٹی معاملات کو سیاسی رنگ نہیں دیا جانا چاہیے۔
  • ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ 'امریکہ کے ساتھ جاری تنازع کے حل کے لیے نہ تو فوجی راستہ اختیار کرنے سے مسئلہ حل ہوگا اور نہ ہی مزید پابندیاں عائد کرنے سے۔'
  • ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکہ نے حال ہی میں ثالثوں کے ذریعے ایران کو کچھ تجاویز پیش کی ہیں، جبکہ تہران کا کہنا ہے کہ اسلام آباد مفاہمت کی یادداشت میں طے کردہ سات شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی۔

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US