لانگ مارچ اور دھرنے ختم کریں، پھر بات چیت ہو گی: وزیر اعظم کی تحریک انصاف کو مذاکرات کی مشروط پیش کش

وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف سے کہا ہے کہ وہ لانگ مارچ اور دھرنے ختم کریں تو حکومت بیٹھ کر بات کرنے کے لیے تیار ہے۔ انھوں نے کہا کہ دھرنوں اور لانگ مارچ کی سیاست کا نشانہ ملکی معیشت بنتی ہے اور ’یہ ہم کسی صورت نہیں ہونے دیں گے۔ قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا۔‘

لانگ مارچ اور دھرنے ختم کریں، پھر بات چیت ہو گی: وزیر اعظم کی تحریک انصاف کو مذاکرات کی مشروط پیش کش


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US