ترک صدر کے دفتر کے مطابق گفتگو کے دوران اردوغان نے محمد بن سلمان سے کہا کہ ترکی حوثیوں کے خلاف سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے۔ سرکاری بیان کے مطابق ٹیلی فونک رابطے کے دوران اردوغان نے حوثی حملوں کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی اور سعودی ولی عہد کو یقین دلایا کہ ’اس چیلنج پر قابو پا لیا جائے گا۔‘
صدر اردوغان کا محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ، ’ترکی حوثیوں کے خلاف سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے‘