حوثیوں کے سعودی عرب پر حملوں کا مقصد جان بوجھ کر تیل کی قیمتیں بڑھانا ہے: صدر ٹرمپ

صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں یمن کے حوثیوں پر الزام عائد کیا کہ وہ امریکی وسط مدتی انتخابات سے قبل جان بوجھ کر تیل کی قیمتیں بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انھوں نے خبردار کیا کہ وہ سعودی عرب پر ان کے حملے کبھی نہیں بھولیں گے۔ ٹرمپ نے عندیہ دیا کہوہ ترک صدر اردوغان سے سعودی مفادات کے حق میں مداخلت کرنے کی درخواست کریں گے۔
  • سعودی فوجی اتحاد کا سعودی عرب کے مختلف شہروں میں حوثیوں کے حملے ناکام بنانے کا دعویٰ
  • سعودی فوجی اتحاد کا یمن کے دارالحکومت صنعا اور دیگر شہروں میں آئل تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
  • ترک صدر اردوغان کا محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ
  • ترک صدر اردوغان کو حوثیوں کے خلاف کارروائی کا کہہ سکتا ہوں: صدر ٹرمپ
  • ضلع خیبر کے علاقے باڑہ میں احتجاج پُرتشدد شکل اختیار کر گیا، پولیس کا مظاہرین پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال

حوثیوں کے سعودی عرب پر حملوں کا مقصد جان بوجھ کر تیل کی قیمتیں بڑھانا ہے: صدر ٹرمپ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US