صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں یمن کے حوثیوں پر الزام عائد کیا کہ وہ امریکی وسط مدتی انتخابات سے قبل جان بوجھ کر تیل کی قیمتیں بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انھوں نے خبردار کیا کہ وہ سعودی عرب پر ان کے حملے کبھی نہیں بھولیں گے۔ ٹرمپ نے عندیہ دیا کہوہ ترک صدر اردوغان سے سعودی مفادات کے حق میں مداخلت کرنے کی درخواست کریں گے۔
- سعودی فوجی اتحاد کا سعودی عرب کے مختلف شہروں میں حوثیوں کے حملے ناکام بنانے کا دعویٰ
- سعودی فوجی اتحاد کا یمن کے دارالحکومت صنعا اور دیگر شہروں میں آئل تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- ترک صدر اردوغان کا محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ
- ترک صدر اردوغان کو حوثیوں کے خلاف کارروائی کا کہہ سکتا ہوں: صدر ٹرمپ
- ضلع خیبر کے علاقے باڑہ میں احتجاج پُرتشدد شکل اختیار کر گیا، پولیس کا مظاہرین پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال
ریاض میں میزائل کے ٹکڑے گرنے سے چار افراد زخمی: حوثی حملوں کا مقصد تیل کی قیمتیں بڑھانا ہے، ٹرمپ