پاکستان میں پارلیمان کے ایوانِ زیریں یعنی قومی اسمبلی نے کثرت رائے سے صوبہ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور کر لی ہے۔ اس موقع پر اپوزیشن کی جانب سے سخت احتجاج اور نعرے بازی کی گئی۔اگلے مرحلے میں آج شام یہی قرارداد سینیٹ کے اجلاس میں منظوری کے لیے پیش کی جائے گی۔
- قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی، اپوزیشن کا احتجاج اور نعرے بازی
- حکومت کے پاس خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں تھا: خواجہ آصف
- خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد احتجاج: پرتشدد مظاہروں کے بعد باڑہ بازار بند، پولیس کا حالات قابو میں ہونے کا دعویٰ
- لداخ کے 28 مقامات کو نئے نام دینے پر چین کا اعتراض: ’انڈیا کا اقدام غیر قانونی اور ناقابل قبول ہے‘
- ریاض میں تباہ شدہ میزائل کا ملبہ گرنے سے چار افراد زخمی، 15 گھروں کو بھی نقصان پہنچا: سعودی سول ڈیفنس
- تیل کی قیمتیں جان بوجھ کر بڑھانے کی کوشش کی جا رہی ہے، سعودی عرب پر حملوں کو کبھی فراموش نہیں کروں گا: ٹرمپ
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی، اپوزیشن کا احتجاج اور نعرے بازی