سعودی فوجی اتحاد کا دو بیلسٹک میزائل اور ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ، حوثیوں کا سعودی عرب پر انڈین شہریوں کو لے جانے والی کشتی کو نشانہ بنانے کا الزام

سعودی عرب کی قیادت میں فوجی اتحاد نے دعویٰ کیا ہے کہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب حوثیوں کی جانب سے داغے گئے دو بیلسٹک میزائل اور دو ڈرونز مار گرائے ہیں۔ دوسری جانب حوثیوں نے الزام لگایا ہے کہ سعودی عرب نے بحیرۂ احمر میں انڈین شہریوں کو لے جانے والی کشتی کو نشانہ بنایا۔
  • سعودی فوجی اتحاد کا حوثیوں کی جانب سے داغے گئے دو بیلسٹک میزائل اور ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ
  • حوثیوں کا گذشتہ 48 گھنٹوں میں سعودی عرب پر چار حملے کرنے کا دعویٰ
  • گوادر میں 'تعیمراتی کمپنی کے خالی کیمپ' پر حملہ ناکام، تین عسکریت پسند ہلاک: وزیر داخلہ کا دعویٰ
  • سعودی عرب نے بحیرۂ احمر میں انڈین شہریوں کو لے جانے والی کشتی کو نشانہ بنایا: حوثیوں کا الزام
  • رمپ نے ایران پر حملے کے منصوبے سے نہیں روکا، اسرائیل اپنے فیصلے خود کرتا ہے: نیتن یاہو
  • ایرانی فوج غیر روایتی جنگ کے لیے تیار ہے: جنرل امیر حاتمی

سعودی فوجی اتحاد کا دو بیلسٹک میزائل اور ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ، حوثیوں کا سعودی عرب پر انڈین شہریوں کو لے جانے والی کشتی کو نشانہ بنانے کا الزام


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US