اسرائیل میں پارلیمانی انتخابات میں ریکارڈ ووٹر ٹرن آؤٹ۔ نیتن یاہو کی جماعت نے ووٹنگ کا وقت بڑھانے کی درخواست دی، جبکہ عرب جماعتوں سے الزامات کا تبادلہ بھی جاری ہے۔ نیتن یاہو نے انتخابات چوری ہونے کا خدشہ ظاہر کیا، تاہم الیکشن کمیشن کے مطابق کوئی بے ضابطگی سامنے نہیں آئی۔
اسرائیلی انتخابات میں ریکارڈ ووٹر ٹرن آؤٹ، نیتن یاہو کا انتخابات چوری کرنے کا الزام اور عرب جماعتوں کی جوابی تنقید