اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامن نیتن یاہو کی جماعت لیکوڈ نے انتخابی حکام سے ووٹنگ کا وقت بڑھانے کی درخواست کی تھی تاکہ اسے اپنے حامیوں کو پولنگ سٹیشنوں تک لانے کے لیے مزید وقت مل سکے۔ لیکن سابق چیف آف سٹاف گاڈی آئزنکوٹ کی جماعت ’یشار‘ نے اس مطالبے کی مخالفت کی تھی۔
اسرائیلی انتخابات میں ووٹنگ کا وقت بڑھانے کی درخواست مسترد، نیتن یاہو کا انتخابات چوری کرنے کا الزام اور عرب جماعتوں کی جوابی تنقید